ضلعی انتظامیہ اور جی ڈی اے کی غنڈہ گردی ۔ متاثرین
ضلعی انتظامیہ اور جی ڈی اے کی غنڈہ گردی
رات کی تاریکی میں فاضل چوک میں واقع دکانوں کو بغیر کسی پیشگی اطلاع و قانون نوٹس کے مالکان کی جدی پدری دکانوں کو توڑنے اور گرانے کے خلاف متاثرین نے فاضل چوک پر دھرنا دے رکھا ہے شہر بھر میں کاروبار بند کیا جارہاہے
لہذا تمام متاثرین اور گوادر کی سیاسی جماعتوں کے قائدین و کارکنان سے فوری طور پر یکجہتی کی اپیل
متاثرین