زیروپوائنٹ کوسٹل ہائیوے روڑ بلاک
گوادر (مانیٹرنگ ڈیسک) تیل بردار پک اپ گاڑی
مالکان نے مکران کوسٹل ہائیوے کارواٹ کے مقام پر بند کردیا ہے. گاڑیوں کی لمبی قطاریں دونوں اطراف سے لگی ہوئی ہیں. زرائع کے مطابق ابھی تک وہاں مزاکرات کا عمل شروع نہیں ہو سکا ہے.