- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر اور آل پارٹیز گوادر کے کنوینئر ھوت عبدالغفور ھوت کے ڈیرے کی مسمار کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں. آل پارٹیز گوادر

- Advertisement -

28

گوادر ( پریس ریلیز )آل پارٹیز گوادر نے آل پارٹیز گوادر کے کنوینئر عبدالغفور ھوت صاحب کی ڈیرے پر ضلعی انتظامیہ کی کاروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ اونچے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے اٹھائیس دنوں سے جاری دھرنا گوادر کے بنیادی ایشوز پر جاری ہے اور جائز مطالبات کے حل تک انشاءاللہ جاری رہے گا۔

- Advertisement -

انھوں نے کہا کہ سیاسی جدوجہد کو منفی ہتھکنڈوں سے روکا نہیں جاسکتا حکومت کی غیر قانونی اور عوام دشمن اقدامات سے آل پارٹیز گوادر کے رہنماؤں کے حوصلے مزید بلند ھونگے صوبائی حکومت بحر بلوچ میں غیر قانونی ٹرالنگ و شکار پر فوری پابندی عائد کریں اور ٹرالنگ کے خلاف فوری کارروائی کریں، بارڈر روزگار کو بغیر کسی رکاوٹ کی اجازت دی جائے، گوادر سیلاب متاثرین کو معاوضہ ادا کیا جائے اور بجلی سمیت دیگر بنیادی مسائل حل کئے جائیں۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ آل پارٹیز گوادر کے تمام جائز اور عوامی مطالبات کو فوری طور پر حل کرنے کے لیے اقدامات کریں۔

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
لاٹھی، گولی اور قید و بند سے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔گرینڈ الائنس گوادر مکران کوسٹل ہائی وے سنگل کے مقام پر 4 گاڑیوں کا تصادم چیئرمین گوادر بندرگاہ نورالحق بلوچ سے گوادر چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات، فش پروسیسنگ انڈسٹری کے ... بلوچستان گرینڈ الائنس کی اپیل پر تنخواہوں اور مراعات میں وفاقی طرز پر اضافے سے متعلق دفاتر کی تالا ب... نیوٹاؤن کے علاقے کلانچی پاڑہ میں پانی چوری کے خلاف بڑی کارروائی گوادر، گرینڈ الائنس بلوچستان کی کال پر ڈی ایچ کیو اسپتال کی او پی ڈی بند رہی۔ حاجی قادر جان بلوچ گوادر فشریز ایسوسی ایشن کا گرینڈ الائنس دھرنے میں شرکت کا اعلان عید الاضحی کے تیسرے دن دشت میں فلاحی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ڈپٹی کمشنر کا عید کے روز ہسپتال اور جوڈیشل لاک اپ کا دورہ،اور قیدیوں میں عیدی تقسیم بجلی اور پانی کی بندش پر شہریوں کا احتجاج، وائی چوک پر ٹریفک معطل واجھیں چندن ساچ! ...... اسلم تگرانی چارٹر آف ڈیمانڈ کے لیے بلوچستان گرینڈ الائنس کی کال پر بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری ساحل مکران میں غیر قانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے خصوصی پیٹرولنگ کا آغاز مرکزی ماہیگیر سکریٹری کی سربراہی میں ماہیگیروں کا ڈی جی فشریز سے ملاقات ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا ...