زائرین نے پاک ایران بارڈر بند کردیا.مزید جانئیے
گوادر (اسٹاف رپورٹر) زائرین نے پاک ایران بارڈر بند کردیا۔پاک ایران سرحد پر ایک بار پھر زائرین نے احتجاجاً پاک ایران 250 روڑ بند کردیا
زائرین نے احتجاجاً روڑ بند کر کے مطالبہ کیا کہ سیکورٹی کے باعث کے کانوائے کو سیکورٹی فراہم نہیں کیا جارہا ہے۔ باڈر ٹریڈ سے وابستہ کاروباری افراد کے مطابق روزانہ احتجاج کے باعث پاک ایران سرحد پر کاروبار متاثر ہو کر رہے گئی ہے ۔ زائرین کی احتجاج کے باعث ایرانی ڈرائیور بھی پریشان ہیں۔