پیر, فروری 10, 2025

پاکستان کوسٹ گارڈز کا خفیہ اطلاع پر گوادر کے ساحلی علاقے سربندر میں سرچ اپریشن 2 عدد بوریوں میں چھپائے گئے 36عدد گلاک پستول برآمد

گوادر ( سٹی نیوز ڈیسک)پاکستان کوسٹ گارڈز کا خفیہ اطلاع پر گوادر کے ساحلی علاقے سربندر میں سرچ اپریشن 2 عدد بوریوں میں چھپائے گئے 36عدد گلاک پستول برآمد گرفتارملزم کی نشان دہی پر مزیدکاروائی کرتے ہوئے قریبی گھروں کی تلاشی کے دوران ایک عدد موٹر سائیکل،2گاڑیاں اور ایک ڈبل بیرل شاٹ گن برآمد کرتے ہوئے 6مشتبہ افراد کو اسلحہ اسمگلنگ میں ملوث ہونے کی بنیاد پر گرفتار کرلیا مذکورہ اسلحہ، گاڑیاں اور ملزمان کو حراست میں لیکرقانونی کاروائی شروع کر دی ہے۔
ایک اور کاروائی میں پاکستان کوسٹ گارڈز نے جیوانی کے علاقے میں سمندر میں اینٹی ٹرالنگ ٓٓ آپریشن کرتے ہوئے ایک عددفشنگ ٹرالر کو دو گھنٹے تعاقب کرنے کے بعد قبضے میں لے کر جیوانی جٹی پر منتقل کر کے بلوچستان فیشریزکے حوالے کر دیا۔

پوسٹس سے متعلق

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

ہمارے سوشل

0مداحپسند
0فالورزفالور
0سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

تازہ ترین

بریکنگ نیوز
حارث رؤف جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے باہر جدگال ڈن (ڈی بلوچ) پوائنٹ پر دھرنا ختم، شاہراہ کھول دیا گیا۔ پسنی میں شدید فائرنگ ،تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں گوادر مدرسہ جامعہ العلوم الاسلامیہ کوبن وارڈ میں تکمیل صحیح البخاری شریف کی پررونق تقریب منعقد ہوئی نیوزی لینڈ کے کھلاڑی رچن رویندرا جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے باہر پاکستان میں اچھی کرکٹ کھیلنے کیلئے تیار ہیں، کپتان جنوبی افریقہ گوادر میں مویشیوں میں وبائی امراض کے تدارک کے لیے محکمہ حیوانات کی سرگرمیاں جاری آسٹریلیا پیک آپ یونین گْوادر کوسٹ گارڈ کی گُنڈاگردی کی مُزمت کرتا ہے شہید عبدالواحد کے قتل پر ہرگز خاموش نہیں بیٹھیں گے.حق دو تحریک بلوچستان مرکزی اعلامیہ جاری فٹبال کی تاریخ کا بہترین اور مکمل کھلاڑی ہوں ، کرسٹیانو رونالڈو کوسٹ گارڈ کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید پسنی سے تعلق رکھنے والے نوجوان کا کراچی میں قتل۔تفصیلات سامنے آگئی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹاس ہو گیا، پلیئنگ الیون کا بھی اعلان پسنی سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو کراچی میں لڑکی نے گولی مارکر قتل کردیا