- Advertisement -
ضلع گوادر میں ضلعی چیرمین گوادرکے عوام سےلوڈنگ ان لوڈنگ کرنے پر ٹیکس مانگ رہا ہے۔آدم قادربخش فشریز سیکریٹری نیشنل پارٹی
- Advertisement -
گوادر (گوادر سٹی نیوز) ضلع گوادر میں ضلعی چیرمین گوادرکے عوام سےلوڈنگ ان لوڈنگ کرنے پر ٹیکس مانگ رہا ہے گوادرعوام حکومت پاکستان کو 22فیصد سیل ٹیکس سیلری پر انکم ٹیکس بجلی پر دنیا پھرکے ٹیکس موبائل لوڈبلنس پر ٹیکس بجری ریتی پھتر لوڈ پر ایکسائز اور مائنز ٹیکس پراپرٹی ٹیکس بنک سے چیک کیش کراتے ہوئے ٹیکس دے رہی ہے
- Advertisement -
اب ضلعی چیرمین کاٹیکس مانگنا سمجھ سے بالاتر ہے پہلے ضلع چیرمین عوام بہتر روزگار بجلی پانی ایجوکیشن ہیلتھ کیموکیش کا نظام بہتر کرئے دے پھر ٹیکس مانگے عوام کہا تک ٹیکس دے گوادر کو حکومت بلوچستان اب تک تین بار آفت ذدہ قرار دی ہے
- Advertisement -
لیکن تمام یوٹیلیٹی بل عوام دے رہے ہیں گوادر حکومت پاکستان نے مشرف سے لیکر ذرداری تک دس سے ذیاد لقابات نوازا ہیں سنگار پور دبئی سسٹر سٹی وغیرہ وغیرہ لیکن گوادریوں کی قسمت نہیں بدلہ حالیہ طوفانی بارشوں نے گوادر پسنی کو تباہ کیا حکومت بلوچستان نے سروئے کرائے لیکن متاثرین کو معاوضہ کی انتظارمیں بیٹھے ہے ۔
- Advertisement -