گوادر (اسٹاف رپورٹر) کوسٹل ہائی وے پر چھینی گئی پولیس گاڑی برآمد ۔ ایس ایس پی گوادر
ڈی آئی جی مکران رینج ڈاکٹر پرویز عمرانی کی قیادت میں کامیاب آپریشن کیا گیا ۔ ضیاء اللہّٰ مندوخیل
کلانچ کے پہاڑی علاقے سے گاڑی کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ۔ ایس ایس پی گوادر
ڈی آئی جی مکران نے ازخود گروانڈ پر آپریشن میں حصہ لیا ۔ ایس ایس پی گوادر
پولیس کی مؤثر حکمت عملی سے گاڑی واپس لائی گئی ۔ ایس ایس پی مندوخیل
پولیس آپریشن میں کوئی نقصان نہیں ہوا ۔ ایس ایس پی گوادر
ملزمان کی گرفتاری کے لیے تحقیقات جاری ۔ ایس ایس پی
ڈی آئی جی مکران نے ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔ ایس ایس پی
امن و امان کے قیام کے لیے مزید اقدامات کئے جائیں گے ۔ ایس ایس پی گوادر
عوام کو تحفظ فراہم کرنے کا عزم، ایس ایس پی گوادر
پی آر او
ایس ایس پی گوادر