پرائیویسی پالیسی
ہم ویب سائٹ پر تمام پوسٹوں کی نگرانی کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں تا کہ ایسی پوسٹوں کی نشاندہی ہوسکے جو قانونی نوٹس یا ہدایات کے منافی ہوں ٗ اس کے نتیجہ کے طور پر کچھ پوسٹیں اشاعت سے پہلے نگرانی کے لیے بھیجی جاسکتی ہیں، جس کے بعد ویب سائٹ پر پوسٹ ظاہرہونے میں کچھ تاخیر ہوسکتی ہے۔