تربت، تجابان سے اسلحہ کے زور پر 2 افراد اغوا

تربت (بیورو رپورٹ) تجابان سے دو افراد اغوا، اطلاع کے مطابق گزشتہ روز ضلع کیچ کے علاقہ تجابان میں گاڑی پر سوار نامعلوم افراد نے قاسم ولد ڈاکٹر صمد اور میر خان ولد شاہ بیگ نامی دو مقامی افراد کو اسلحہ کے زور پر اغواءکرلیا۔

انتخاب نیوز

Comments (0)
Add Comment