تربت۔ ناصر آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ، گاڑی چھین لی گئی۔گوادر سٹی نیوز

تربت۔ ناصر آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ، گاڑی چھین لی گئی۔

تربت ( گوادر سٹی نیوز) ہفتے کی شام گئے ناصر آباد کے گراؤنڈ میں کھیل کے اختتام پر مسلح افراد نے گراؤنڈ میں آکر فائرنگ کی اور عبید نصرت ساکن تگران آباد تمپ نامی شخص کے بھتیجے سے ان کی گاڑی چھین لی تاہم فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
بشکریہ ۔۔۔ ڈیلی ایگل کیچ

Comments (0)
Add Comment