- Advertisement -
- Advertisement -
براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
بلوچستان اور لاہور میں چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا پشاور میں اجلاس جاری
گوادر (گوادر سٹی نیوز ڈیسک)مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال میں جاری ہے جس کی سربراہی چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخیبر آزاد کر رہے ہیں۔
دوسری جانب پنجاب کی زونل کمیٹی کے مطابق لاہور میں چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی…
کوسٹل ہائی وے پر دو بسوں میں تصادم.تفصیلات کے لیئے اس لنک پر کلک کریں.
اوتھل(گوادر سٹی نیوز ) کوسٹل ہائی وے پر خوفناک حادثہ، دو بسوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 15 افراد زخمی
کوسٹل ہائی وے پر دو مسافر بسوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی…
- Advertisement -
جامعہ تربت میں شعبہ سوشیالوجی کے زیراہتمام رنگارنگ استقبالیہ تقریب کاانعقاد،علم،فن،طنزومزاح اورروایت…
گوادر (گوادر سٹی نیوز )جامعہ تربت میں شعبہ سوشیالوجی کے زیراہتمام رنگارنگ استقبالیہ تقریب کاانعقاد،علم،فن،طنزومزاح اورروایت کاعظیم امتزاج دیکھنے میں آیا
تربت ،جامعہ تربت میں شعبہ سوشیالوجی کے زیراہتمام نئے داخل ہونے والے طلباء کے لیے ایک…
جامعہ تربت میں اسپورٹس ویک 2025 کی شاندار اوررنگارنگ اختتامی تقریب
جامعہ تربت میں اسپورٹس ویک 2025 کی شاندار اوررنگارنگ اختتامی تقریب
تربت (گوادر سٹی نیوز)جامعہ تربت میں منعقدہ اسپورٹس ویک 2025 کی رنگارنگ اختتامی تقریب جامعہ کے ملٹی پرپز ہال میں منعقد کی گئی۔جامعہ تربت کے ڈائریکٹوریٹ آف اسپورٹس کے…
- Advertisement -
انٹرڈسٹرکٹ گرلز اسپورٹس ایونٹ 2025 میں جامعہ تربت کی طالبات کی شاندار کارکردگی،متعدد ٹائٹلز اپنے نام…
گوادر (اسٹاف رپورٹر ) انٹرڈسٹرکٹ گرلز اسپورٹس ایونٹ 2025 میں جامعہ تربت کی طالبات کی شاندار کارکردگی،متعدد ٹائٹلز اپنے نام کر لیے
تربت،جامعہ تربت کی طالبات نے حکومت بلوچستان کے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ انٹر…
جامعہ تربت کی جانب سے مخیر حضرات کے تعاون سے انڈرگریجویٹ اسکالرشپس کااعلان
گوادر(اسٹاف رپورٹر) جامعہ تربت کی جانب سے مخیر حضرات کے تعاون سے انڈرگریجویٹ اسکالرشپس کااعلان
تربت،جامعہ تربت جلد ہی انڈرگریجویٹ اسکالرشپس کااعلان کرے گی-یہ اسکالرشپس مخیر حضرات کے تعاون سے فراہم کی جائیں گی تاکہ جامعہ تربت میں زیرتعلیم…
- Advertisement -
پسنی میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ
گوادر (گوادر سٹی نیوز ویب ڈیسک )پسنی میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ, مرغی سپلائی کرنے والے ڈرائیور کو دن دیہاڑے گن پوائنٹ. پر لوٹ لیا گیا ،ڈکیت 8 ہزار نقدی اور دو موبائل فون چوری کرکے فرار ہوگئے،
پسنی مین بازار میں میں ڈکیتی کا…
تربت میں بم دھماکہ چار افراد جاں بحق، 32 زخمی
تربت ( گوادر سٹی نیوز )بلوچستان کے شہر تربت میں ہفتہ کے روز شام کو ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پانچ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس نے بتایا کہ سینئر سپرنٹنڈنٹ…
- Advertisement -
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنماء اور نامور شخصیت میر فدا حکیم رند کا کمانڈنٹ ایف سی دشت کرنل…
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنماء اور نامور شخصیت میر فدا حکیم رند نے کمانڈنٹ ایف سی دشت کرنل عامر احمد سے ملاقات کی،
ملاقات میں علاقے میں امن و امان اور کترین بارڈر سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا،میر فدا حکیم رند نے مکران کے دیہی…
بجلی بحران کے حل کے لیے کھلی کچہری، کیسکو کے اعلیٰ افسران کی شرکت، شہریوں کے مسائل کے حل کی یقین…
