موسمیات کے مطابق مکران کے زیادہ تر علاقوں میں کل سے بارشوں کا امکان ہے۔ گوادر(گوادر سٹی نیوز ) محمکہ موسمیات کے مطابق مکران کے زیادہ تر علاقوں میں کل سے بارشوں کا امکان ہے، کل رات سے یکم ستمبر تک کیچ، گوادر اور پنجگور کے کچھ علاقوں میں…