پسنی میں نامعلوم افراد کا ساقی خانہ پر بم حملہ

پسنی(گوادر سٹی نیوز )نامعلوم افراد کا ساقی خانہ پر بم حملہ
پسنی میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کے شراب کے اڈے پر دستی بم سے حملہ کیا تاہم بم پھٹ نہ سکا، پولیس نے علاقے کو گھیر ےمیں لے کر اور بم ڈسپوزل ٹیم کوطلب کرلیا گیا.

بم دھماکہپسنی بم حملہشریف ابراہیم گوادر سٹی نیوزگوادر سٹی نیوز
Comments (0)
Add Comment