نوشکی : ٹریفک حادثے میں 4 افراد جھلس کر جاں بحق

گوادر( گوادرسٹی نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع نوشکی میں افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق 2 گاڑیوں میں تصادم سے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں گاڑیوں میں سوار 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ لاشوں کو ٹیچنگ اسپتال نوشکی منتقل کردیا گیا۔

بشکریہ… ڈیلی آزادی کوئٹہ ویب

gwadargwadar balochistangwadar citygwadar city newsgwadar city news tvgwadar portreels videosharif ibrahim
Comments (0)
Add Comment