مکران کوسٹل ھائی وے چٹی کے مقام پر 3 گاڑیوں کو حادثہ

گوادر( گوادر سٹی نیوز) مکران کوسٹل ھائی وے چٹی کے مقام پر تین پک اپ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی 1 افراد جاں بحق اور تین افراد زخمی زخمیوں کو انڈس ہسپتال ( جی ڈی اے ) منتقل کردیا گیا ہے۔ جاں بحق افراد کا تعلق گوادر سے ہے اور تھانہ وارڈ کے رہائشی ہیں۔

Comments (0)
Add Comment