انڈر 14 فٹبال چمپینشپ گوادر 2024 آغاز ہوگیا

گوادر (اسٹاف رپورٹر ) ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کے زیرتعاون سے انڈر 14 فٹبال چمپینشپ گوادر 2024 آغاز ہوگیا ہے۔

5 ایم اکیڈمی اور ساجد برادرز کلب کے مابین میچ کھیلا گیا دونوں ٹیمیں بغیر گول کے برابر رہے اور پینالٹی کک کے زریعے 5 ایم اکیڈمی نے سنسنی خیز مقابلہ کے بعد اپنے نام کردیا.دونوں ٹیموں کی جانب سے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا گیا.

آج کے مہمان خاص گوادر کے معروف کھلاڑی اور ساجد برادز کے کوچ حبیب کریم رہے جبکہ انکے ساتھ گوادر پورٹ کے ساقہ کھلاڑی طارق بدل اور واحد حاجی بھی شامل تھے۔میچ ریفری کے فراٸض شاہ زمان اور طارق ہاشم نے سرانجام دئیے۔ ٹورنامنٹ آرگناٸزر قاسم عثمان

Comments (0)
Add Comment