ڈی ایف اے گوادر لیجنڈ فٹبال چمپئین شپ 2023 گوادر کا سینکڈ راونڈ کا آٹھواں میچ

ڈی ایف اے گوادر لیجنڈ فٹبال چمپئین شپ 2023 گوادر کا سینکڈ راونڈ کا آٹھواں میچ آج گوادر اسٹار فٹبال کلب گوادر بمقابلہ ینگ اتحاد فٹبال کلب گوادر کے مابین کھیلا گیا جو کہ گوادر اسٹار فٹبال کلب گوادر نے یہ میچ 1-3 گول سے جیت کر اپنے نام کردیا اور سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا.

جبکہ ٹورنامنٹ کے پہلا سیمی فائنل میچ انشااللہ 27-08-2023 بروز اتوار بلوچ فٹبال کلب گوادر بمقابلہ پشکان یونائیٹڈ فٹبال کلب کے مابین4:50 بجے بابا بزنجو فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا. دونوں ٹیمیں وقت مقررہ 4:30 پر گراونڈ رپورٹ کریں بصورت دیر سے آنے والے ٹیم کو فارغ کردیا جائے گا.

ary newsbalochistangeo newsgnn newsgwadar balochistangwadar city newsgwadar city news tvgwadar port news
Comments (0)
Add Comment