گوادر ( گوادر سٹی نیوز) آج کوئٹہ سریاب روڈ پر بلوچ یکجہتی کے پُرامن احتجاجی مظاہرین پر پولیس کی غنڈہ گردی کی شدید مذمت کرتا ہوں ریاست بلوچ نوجوانوں کو اٹھا کر لاپتہ کرتی ہیں جب لواحقین کو پرامن احتجاج کرتے ہیں تو ان پر لاٹھی چارج کرتی ہے کیا بلوچ کو پرامن احتجاج حق بھی نہیں ریاست بچوں کی لاپتہ سلسلہ بند کرئے کسی روڈ پر آنے کا شوق نہیں تمام بلوچ کا اپنے پیاروں کے بازیابی کے لیے احتجاج کرتے ہیں ریاست ان پیاروں کی بازیابی کی بجائے الٹا ان پر اپنے وردی والے غنڈے بھیج کر لاٹھی چارج کرتی ہے ریاست ہوش کے ناخن لے آج کوئٹہ سریاب میں ریاستی غنڈوں نے بلوچ خواتین اور بچوں پر تشدد کرکے ثابت کیا ہے ہمیں بلوچ سے کسی قسم کی ہمدردی و محبت نہیں ہے صرف بلوچوں وسائل سے محبت ہے
آدم قادربخش فشریز سیکریٹری نیشنل پارٹی