سول سوسائٹی گوادر کی جانب سے جی ڈی اے انڈیس ہسپتال کے عملہ کو شیلڈ اور سرٹیفیکٹ تقسیم کیئے گئے

سول سوسائٹی گوادر کی جانب سے جی ڈی اے انڈیس ہسپتال میں گزشتہ دنوں سمندر میں ڈوبے دو بچوں کے جان بچانے میں اہم کردار ادا کرنے والے ڈاکٹر صاحبان نرس عملہ لیویز پولیس کے دو جوان گوادر ایمبولینس سروس گوادر کے دو نوجوان انڈیس ہسپتال کے ایچ او ڈی عفان فائق زادہ کو سول سوسائٹی گوادر کے چیرمین محمد جان بلوچ ملا محمد عارف دوستوں کی جانب سے شیلڈ سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے چیرمین محمد جان نے انڈیس ہسپتال کے ایچ او ڈی عفان فائق زادہ ڈاکٹر محمد ذیشان ڈاکٹر سارنگ مہمن ڈاکٹر عدنان ڈاکٹر امان بلوچ کے کوشش جدوجہد محنت بروقت ہسپتال پہنچانے والے جوانوں کو شیلڈ سرٹیفکیٹ دی ان کے کردار کو سلام خراج تحسین پیش کیا انڈیس ہسپتال کی جانب سے دونوں بچوں کو گفٹ دیے گیے بچوں کے والدین فیملی نے ڈاکٹر صاحبان عملہ پولیس لیویز کے دونوں جوانوں ایمونیشن سروس کے جوانوں ایگزیکٹنگ باڈی کے ممبر کو خراج تحسین ان کے کردار کو سلام پیش کیا ان کے محنت بروقت کوشش سے ہمارے بچوں کو بچا لیا

Comments (0)
Add Comment