گوادر الناصر ٹریول ایجنسی اینڈ الناصر 2D کار سروس کا افتتاح کر دیا گیا

گوادر (اسٹاف رپورٹر ) گوادر الناصر ٹریول ایجنسی اینڈ الناصر 2D کار سروس کا افتتاح۔ افتتاح گوادر کے معروف بزرگ شخصیت خدابخش ہاشم نے کی گوادر کے شہریوں کو بہتر سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے الناصر ٹریول ایجنسی اینڈ الناصر 2D کار سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ۔گزشتہ روز طاہرہ پلازہ میں قائم آفس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ۔ گوادر کے معروف سماجی شخصیت و بزرگ واجہ خدا بخش ہاشم نے فیتہ کاٹ کر سروس آفس کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔

اس موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا جہاں پر شہریوں نے حصہ لیا ۔ افتتاح کے موقع پر نیشنل پارٹی کے صوبائی ماھیگیر سکریٹری آدم قادربخش ۔ عبداللہ عثمان ۔ جنید غفار ھوت ۔ غنی عثمان ۔ دوشمبے آدینہ سمیت مختلف کاروباری افراد شریک تھے ۔

سروس کے افتتاح کے موقع پر شرکاء کو خصوصی ریفریشمنٹ بھی دی گئی الناصر ٹریول ایجنسی اینڈ رینٹ اے کار کی افتتاح سے شہریوں کو ملک سمیت بیرون ممالک سفری سہولیات فراہم کی جائیں گی اور مختلف ممالک میں سفر کرنے کے لیے ٹورسٹ ویزے بھی فراہم کی سہولت میسر ہوں گی۔

انڈس ہسپتال گوادرجی ڈی اے گوادرڈپٹی کمشنر گوادرشریف ابراہیمشریف ابراہیم اسٹوریکار گاڑیگوادر سٹی نیوز
Comments (0)
Add Comment