گوادر پیک اپ یونین اور ڈپو مالکان نے مکران کوسٹل ہائی کو بند کیا. آل پارٹیز کے کنوئینر واجہ غفور ہوت،آدم قادر بخش ،کہدہ علی،سعید فیض دھرنا گاہ پہنچ گئے.تفصیلات کے لیئے لنک پر کلک کریں

گوادر ( اسٹاف رپورٹر )گوادر پیک اپ یونین اور ڈپو مالکان کی جانب سے مطالبات منظور نہ کرنے کے خلاف مکران کوسٹل ہائی وے کو سر بندن کے کراس پر بلاک کیا گیا اور اس وقت دھرنا جاری ہے۔ آل پارٹیز کے کنوئینر واجہ غفور ہوت، نیشنل پارٹی کے صوبائی ماہی گیر سکریٹری آدم قادبخش ، بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے مرکزی رہنما کہدہ علی، بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی جنرل سکریٹری سعید فیض اور دیگر سیاسی قائدین دھرنا گاہ میں موجود ہیں۔

Comments (0)
Add Comment