موسمیات کے مطابق مکران کے زیادہ تر علاقوں میں کل سے بارشوں کا امکان ہے۔

گوادر(گوادر سٹی نیوز ) محمکہ موسمیات کے مطابق مکران کے زیادہ تر علاقوں میں کل سے بارشوں کا امکان ہے، کل رات سے یکم ستمبر تک کیچ، گوادر اور پنجگور کے کچھ علاقوں میں بارشیں برسیں گے۔ آج رات سے ماہی گیر سمندر میں جانے سے گریز کریں کیونکہ تیز اور طوفانی آندھی کی وجہ سے سمندر میں لہریں بپھر جائیں گے اور ماہی گیروں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔

انڈس ہسپتال گوادرڈپٹی کمشنر گوادرشریف ابراہیم صدر گوادر پریس کلب گوادرگوادر سٹی نیوزگوادر ویدرمحکمہ موسمیات
Comments (0)
Add Comment