- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن کا پاک عمان ہسپتال پسنی کا دورہ

- Advertisement -

32

گوادر (اسٹاف رپورٹر ) ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن نے پاک عمان ہسپتال کا دورہ کیا جہاں ان کو ہسپتال کے آر ایم او ڈاکٹر عبدالحمید بلوچ و ایڈمن آفیسر علی حسن نے خوش آمدید کیا۔
مولانا ہدایت الرحمن کی مسلسل جدوجہد کے نتیجے میں پاک عمان ہسپتال کو ایم ایس ڈی سے کم از کم ایک سال کے لیے ڈرپ، سرینج، ڈرپ سٹ اور کینولا کے دو ٹرک مہیا کردئیے گئے۔
ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن نے مائیگیر سیکرٹری عزیز اسماعیل کے ہمراہ پاک عمان ہسپتال کے میڈیسن ویئر ہاؤس کا دورہ بھی کیا، جہاں انہوں نے ایم ایس ڈی سے سپلائی کردہ ڈرپ، سرینج، ڈرپ سٹ اور کینولا کے ایکسپائری تاریخ کو چیک کرکے اطمینان کا اظہار کیا۔

- Advertisement -

بعد ازاں انہوں نے میڈیسن کو ہپستال کے آر ایم او ڈاکٹر عبدالحمید اور ایڈمن آفیسر علی حسن کے حوالے کیا۔اطلاعات کے مطابق پاک عمان ہسپتال میں صرف چند دنوں کے لیے ڈرپ، سرینج، ڈرپ سٹ اور کینولا رہ گئے تھے لیکن مولانا ہدایت الرحمٰن کی انتھک کوششوں نے بروقت سپلائی کو ممکن بنایا ہے، جس سے اہم ادویات کی بلا تعطل فراہمی یقینی ہوئی۔انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو یقین دہانی کرائی کہ مستقبل میں بھی وہ اپنی کوششیں ہسپتال کے لیے جاری رکھیں گے۔ تاکہ پسنی کے عوام کو بروقت صحت کے بہتر سہولیات فراہم کئی جائیں۔

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
پانی کی قلت پر احتجاج شہریوں نے بلدیہ گوادر کا گیٹ بند کر دیا یونیورسٹی آف تربت کے ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کے22واں اجلاس میں معیاری تحقیقی سرگرمیوں کو فرو... لاٹھی، گولی اور قید و بند سے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔گرینڈ الائنس گوادر مکران کوسٹل ہائی وے سنگل کے مقام پر 4 گاڑیوں کا تصادم چیئرمین گوادر بندرگاہ نورالحق بلوچ سے گوادر چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات، فش پروسیسنگ انڈسٹری کے ... بلوچستان گرینڈ الائنس کی اپیل پر تنخواہوں اور مراعات میں وفاقی طرز پر اضافے سے متعلق دفاتر کی تالا ب... نیوٹاؤن کے علاقے کلانچی پاڑہ میں پانی چوری کے خلاف بڑی کارروائی گوادر، گرینڈ الائنس بلوچستان کی کال پر ڈی ایچ کیو اسپتال کی او پی ڈی بند رہی۔ حاجی قادر جان بلوچ گوادر فشریز ایسوسی ایشن کا گرینڈ الائنس دھرنے میں شرکت کا اعلان عید الاضحی کے تیسرے دن دشت میں فلاحی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ڈپٹی کمشنر کا عید کے روز ہسپتال اور جوڈیشل لاک اپ کا دورہ،اور قیدیوں میں عیدی تقسیم بجلی اور پانی کی بندش پر شہریوں کا احتجاج، وائی چوک پر ٹریفک معطل واجھیں چندن ساچ! ...... اسلم تگرانی چارٹر آف ڈیمانڈ کے لیے بلوچستان گرینڈ الائنس کی کال پر بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری ساحل مکران میں غیر قانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے خصوصی پیٹرولنگ کا آغاز