- Advertisement -

- Advertisement -

کاپی رائٹس

کاپی رائٹس
گوادر سٹی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام کاپی رائٹ2023، جملہ حقوق بحق ادارہ (پاکستان سے دنیا تک)محفوظ ہیں۔
گوادر سٹی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام کے تمام منظور شدہ حقوق کاپی رائٹ و دیگر حفاظتی قوانین کے ذریعے واضح طور پر محفوظ کئے ہوئے ہیں، یعنی کسی بھی قسم کے کاپی رائٹس، جیسا کہ مواد کو تقسیم کرنا، ڈاﺅن لوڈ کرنا، تبدیل کرنا، دوبارہ استعمال میں لانا، نقل کرنا، دوبارہ تخلیق کرنا، منتقل کرنا، دکھانا، ازسرِ نو پوسٹ کرنا، فروغ دینا، فروخت کرنا، شائع کرنا اور نشر یا سرکولیٹ کرنا وغیرہ ممنوع ہے، چنانچہ کسی بھی طریقے سے محفوظ حقوق والا ہمارا مواد استعمال میں نہیں لایا جاسکتا، سوائے اس کے کہ کوئی ایسا مٹیریل ، جس کے استعمال کے لئے واضح طور پر بیان کیا گیا ہو، اور اس کیلئے استعمال کنندہ نےگوادر سٹی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام کی تحریری اجازت لے رکھی ہو۔
”گوادر سٹی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام“ کی ویب سائٹ کے جملہ مشمولات کا واحد مقصد معلومات کی فراہمی ہے جو قانونی طور پر واجب التعمیل ہے، چنانچہ کسی بھی قسم کے استعمال سے قبل معلومات کی توثیق ضرور کرلیں۔ تعمیلی بیانات فقط پیشگی درخواست پر ہی ممکن ہیں۔ ”گوادر سٹی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام“ کسی ایسے نقصان کی ذمہ دار نہ ہے جو آپ کی کوتاہی کی وجہ سے سرزد ہوا ہو، ایسی صورت میں آپ کو چاہئے کہ ہمیں یقین دہانی کرائیں، کہیں ایسا تو نہیں کہ کہیں کوئی تکنیکی خرابی، آڑے آرہی ہو۔
کسی تیسری پارٹی کے مشمولات یا ویب سائٹس کے لنکس کے حوالے سے ”گوادر سٹی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام“ پر کسی طرح کی ذمہ داری عائد نہیں ہوتی، ایسے لنکس تک رسائی حاصل کرتے ہوئے آپ کو چاہئے کہ ”گوادر سٹی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام “ کا انفارمیشن ایریا چھوڑ دیں۔ تیسری پارٹیوں کے ذریعہ فراہم کی گئی معلومات کیلئے مختلف پالیسیاں ہوسکتی ہیں جو بطورِ خاص ڈیٹا پروٹیکشن کی مَد میں قابلِ قبول ہوں۔

- Advertisement -

بریکنگ نیوز
پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے مینگرووز ماحولیاتی نظام کے تحفظ کے عالمی دن پر عملی اقدامات نئے ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے معین الرحمٰن خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا بجلی اور پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج، ایم پی اے سے فوری نوٹس لینے کی اپیل گوادر کے مسائل سے متعلقہ نمائندوں کی لاتعلقی ۔ کے بی فراق پسنی پولیس کی بڑی کامیابی ساحل گلاب قتل کیس کے ملزمان گرفتار، ہوشربا انکشافات وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کا گوادر یونیورسٹی اور پاک چائنا انسٹیٹیوٹ کا دورہ ٹوباغ وارڈ میں ٹرانسفارمر کی خرابی پر شہری سراپا احتجاج، سڑک بلاک. مزید تفصیلات جانئیے چیئرمین گوادر بندرگاہ نورالحق بلوچ نے گوادر پورٹ پر قائم 1.2 ایم جی ڈی صلاحیت کے ڈیسالینیشن پلانٹ کا... گوادر پورٹ اتھارٹی کے واٹر فلٹر پلانٹ کا پانی غیر معیاری ، بدبو اور گندگی سے عوام پریشان ایران نے امریکا سے دوبارہ مذاکرات شروع کرنے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی نامعلوم افراد کا ژوب کے علاقے میں ناکہ بندی۔مزید جانئیے نیشنل پارٹی گوادر کا احتجاجی مظاہرہ ۔ پانی، بجلی، بارڈر بندش اور ٹرالنگ پر شدید تحفظات کا اظہار ایس ایس پی گوادر ضیاء مندوخیل سے گوادر پریس کلب کے وفد کی ملاقات ۔ منشیات کے خاتمے اور ٹریفک قوانین ... منیجنگ ڈائریکٹر جیڈا کی چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی سے اہم ملاقات گوادر کی ترقی کے لیے مشترکہ لائحہ ... خوبصورت سمندر کو پلاسٹک کی آلودگی سے بچانے کی ضرورت ہے۔تحریر ۔۔۔ اختر ملنگ