جمعرات, فروری 6, 2025

وزیراعظم شہباز شریف کل قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف کل بروز جمعہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح شام 7 بجے کریں گے۔

قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام مکمل ہونے کے بعد افتتاحی تقریب کے دوران مختلف پرفارمنس اور لیزر لائٹ شو کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر میں شامل ایک ہزار ورکرز کو دن ایک بجے ظہرانہ دیں گے، چیمپیئنز ٹرافی کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی بھی کل ساڑھے سات بجے ہو گی۔

واضح رہے کہ پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی سیریز سنگل لیگ کی بنیاد پر 8 سے 14 فروری تک کھیلی جائے گی جس کے ابتدائی 2 میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوں گے جبکہ آخری لیگ میچ اور فائنل کراچی اسٹیڈیم میں ہوگا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 8 فروری کو قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا جبکہ دوسرا میچ 10 فروری کو نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پوسٹس سے متعلق

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

ہمارے سوشل

0مداحپسند
0فالورزفالور
0سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

تازہ ترین

بریکنگ نیوز
اورماڑہ بھل کے مقام پر الداود بس کو حادثہ،تین افراد زخمی اور دو کی تلاش جاری۔ریسکیو نعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد وزیراعظم شہباز شریف کل قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے آسٹریلوی کرکٹر چیمپیئنز ٹرافی، شعیب اختر نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں بارے پیشگوئی کر دی ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ صرف پاکستانی جہاز میں سن گلاسز لگا کر سفرکرتے ہیں، جگن کاظم جنوبی افریقہ کے فاسٹ بائولر جیرالڈ کوٹزی انجری کا شکار  چیمپئنز ٹرافی کے آن لائن ٹکٹس خریدنے والوں کیلئے اہم ہدایت جاری نئی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری، بابر اور رضوان کی تنزلی سوراب، 3 گاڑیوں میں تصادم، 4افراد جاں بحق، متعدد زخمی فہیم اشرف کو آل راؤنڈر کے طور پرموقع دیا ہے، عاقب جاوید آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان قومی خلائی ادارے اسپارکو کے زیر اہتمام ورلڈ اسپیس ویک 2024 کے سلسلے میں گوادر گرائمر اسکول گوادر کے ...