جی ڈی اے ہسپتال گوادر کے زیر اہتمام انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کا گوادر کے عوام کیلئے ایک اور احسن اقدام

گوادر (گوادر سٹی نیوز ڈیسک ) جی ڈی اے ہسپتال گوادر کے زیر اہتمام انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کا گوادر کے عوام کیلئے ایک اور احسن اقدام۔

جی ڈی اے ہسپتال گوادر نے خواتین کے جنرل سرجری سے متعلق مخصوص امراض مثلاً چھاتی کی بڑھتے ہوئے بیماریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک لیڈی جنرل سرجن کو تعینات کیا ہے۔
اس سے قبل گوادر میں لیڈی جنرل سرجن کی اسپشیلٹی نا ہونی کی وجہ سے خواتین کو بہت سے مسائل درپیش تھے۔
لیڈی جنرل سرجن کی تعیناتی یقیناً گوادر کے لوگوں اور خاص کر خواتین کیلئے ایک خوش آئند قدم ہے۔
نئی تعینات ہونی والی لیڈی جنرل سرجن ڈاکٹر شینیلا منظور احمد اس سے پہلے 9 سال تک جناح ہسپتال کراچی میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی تھی۔ جو اب اپنی بہترین اور ماہرانہ خدمات خاص کر گوادر سمیت مکران اور بلوچستان کے لوگوں کو فراہم کریں گی۔

baloch gwadar protestbreaking newsgwadargwadar balochistangwadar city newsgwadar city news breaking newsgwadar portgwadar protestgwadar protest newsgwadar residents protestgwadar women protestgwadsr city news headlinesheadlines todaylatest newsnews headlinespakistan newsprotest in gwadarprotests in gwadartoday protest in gwadarانڈس ہسپتال گوادرجیوز نیوزشریف ابراہیم گوادرشریف ابراہیم نمائندہ جی این این گوادرگوادر جی ڈی اے ہسپتالگوادر سٹی نیوز
Comments (0)
Add Comment