پسنی سے لاپتہ نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے برآمد. تفصیلات جانئیے۔

پسنی سے لاپتہ نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے برآمد

گوادر (شریف ابراہیم / گوادر سٹی نیوز ) پسنی کے نوجوان ساحل ولد گلاب، جو چند روز قبل لاپتہ ہوا تھا، ان کی لاش آج وارڈ نمبر 1 میں شاہ جان ہوٹل کے پیچھے جھاڑیوں سے ملی۔ لاش کو فوری طور پر آر ایچ سی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

واقعے پر اہلِ علاقہ میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے جبکہ لواحقین نے پسنی پریس کلب کے سامنے ملزمان کی گرفتاری کے لیے احتجاج جاری۔ اگر ملزمان کو گرفتار نہیں کیا گیا تو احتجاج کا دہرہ وسع کریں گے۔ لواحقین

Comments (0)
Add Comment