گوادر( گوادر سٹی نیوز)گوادرمیں ختم نبوت گوادرکے زیراہتمام عقیدت ختم نبوت کے عنوان پر جامع مسجدالباسط گوادرمیں عظیم الشان کانفرنس منعقد۔کانفرنس عصر سے لیکر عشاء نماز تک جاری رہا۔کانفرنس میں علماء کرام نے عقیدت ختم نبوت کے متعلق خطاب کرتے ہوئے فرمایاکہ ہم مسلمانوں کو عقیدہ ہے کہ حضرت۔محمد صلی اللہ علی وسلم آخری بنی ہیں اور رسول اللہ کے بعد کوئی نبی ائےگااور جو بھی نبی کا دعوا کرے گا وہ جھوٹا وکزاب ہوگا ،قادیانیوں کا غلام مرزا نے جو بنی کا دعواکیاتھا وہ جھوٹا وکزاب اور پکا کفر ہے۔ہم مسلمانوں کو چائیے کہ عقیدہ ختم بنوت کو سمجھیں،علماء کرام سے قربت حاصل کریں۔انھوں نے کہا کہ قادیانیوں کی مصنوعات کی بائیکاٹ کریں ۔جن میں شیزان کمپنی کےمصنوعات،یونیورسل سٹپلائزر وغیرہ سرفہرست ہیں،ان کی مکمل بائیکاٹ کریں اور قادیانیوں کی مصنوعات کے متعلق اپنے گھروالوں،اپنے بچوں اور سادہ لوح مسلمانوں کو بھی سمجھائیں تاکہ ہرکوئی مسلمان قادیانیوں کی منصوعات کی بائیکاٹ کریں۔انھوں نے کہا کہ علماء کرام نے ختم نبوت کے متعلق اپنی جانوں کی قربانیاں پیش کیے تھے،یہ علماء کرام کی محنت اور قربانیوں کی بدولت بالآخر 7ستمبر1974ء کو قادیانیوں کو قومی اسمبلی میں علماء کرام نے کافردلواکر پاکستان کے دستور وائین میں قادیانیوں کو کافرلکھاگیاہے۔