جیوانی کے علاقے بندری میں کوسٹ گارڈز نے بلوچ چادر ؤ چاردیواری کی پامالی کی اس کی پر زو ر مذمت کرتے ہیں۔ گوادر سول سوسائٹی

جیوانی کے علاقے بندری میں کوسٹ گارڈز نے بلوچ چادر ؤ چاردیواری کی پامالی کی اس کی پر زو ر مذمت کرتے ہیں۔ گوادر سول سوسائٹی

گزشتہ رات جیوانی کے علاقے بندری میں کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں نے گھروں میں گھس کر فائر نگ کی علاقے میں خوف اور حراس پھیلایا جی سی ایس سمجھتی ہیں اس جیسے نازیبہ عمل آبادی کے اندر فاٸرنگ کرکے خواتینوں ، بچوں اور علاقے میں خوف ؤ حراس پھیلاے اور علاقے کے امن خراب کرنے کے مترادف هیں اگر کوسٹ گارڈ کو کوئی کاروائی کرنی تھی تو پھر ساحل سمندر میں کرتی
اور اس جیسے عمل بلوچ روایات کے خلاف ہیں
جی سی ایس سمجھتی ہیں کے کوسٹ گارڈ بجائے امن اور بهائی چارگی محب الوطنی کے بجائے مزید لوگوں کے دلوں میں نفرتیں پھیلا رہی ہیں جس کی مذمت کرتے هیں
اور امید کرتے ہیں کہ اعلی حکام اس معاملے کی نوٹس لیکر انکوائری کرکے جو اہلکار ملوث ہیں ان کے خلاف قانونی کاروائی کریں گے.

Comments (0)
Add Comment