گوادر (اسٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر گوادر اور پیک اپ یونین اور ڈیو مالکان کے درمیان مذاکرات ناکام، مظاہرین کا دھرنا جاری
مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک اُن کے مطالبات کو تسلیم نہیں کیا جائے گا اُس وقت تک روڈ پر بیٹھیں گے۔
مظاہرین نے انتظامیہ کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے کر 20 تاریخ کو مکران کوسٹل ہائے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔