گوادر ( اسٹاف رپورٹر )پک اپ یونین و ڈپو مالکان اتحاد سمیت کنٹانی متاثرین کی جانب کل بروز جمعہ صبح 9 بجے کوسٹل ہائیوے بمقام سربندن کراس بند ہوگا،جب تک ہمارے جائز مطالبات تسلیم نہیں کئے جائیں ہم دھرنا جاری رکھیں گے. گوادر کہ بس ٹرانسپورٹ اور وین مالکان کوسٹل ہاے وے سفر سے گریز کریں کیونکہ روڈ غیر معینہ مدت تک بند رہے گا