ڈپٹی کمشنر اورنگزیب بادینی نے کنٹانی ھور کے سمندر میں ڈوبنے والے افراد کے تلاش میں ریسکیو آپریشن مزید بڑھنے کے ھدایت

09/04/2023 · gwadarcitynewstv

ڈپٹی کمشنر اورنگزیب بادینی نے کنٹانی ھور کے سمندر میں ڈوبنے والے افراد کے تلاش میں ریسکیو آپریشن مزید بڑھنے کے ھدایت جاری کرتے ھوئے پی ڈی ایم اے مکران کے ڈپٹی ڈائریکٹر ریحان دشتی سے کہا ھے گزشتہ دنوں کنٹانی ھور کے سمندر میں ڈوبنے والوں کے ریسکیو آپریشن کو مذید تیزی لایا جائے اور اس سلسلے میں فوری اقدامات کرکے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے لائیں اور ضلعی انتظامیہ کو صورت حال سے آگاہ کریں۔

اشتہاراتیہاں اپنا اشتہار دیں
اشتہارات

یہاں اپنا اشتہار دیں

اشتہارات اور رابطے کے لیے اپنا نمبر درج کریں