- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

بلدیہ گوادر کی جانب سے کلین گوادر گرین گوادر مہم کا آغاز کردیا گیا۔

- Advertisement -

95

گوادر ( گوادر سٹی نیوز ڈیسک )بلدیہ گوادر کی جانب سے کلین گوادر گرین گوادر مہم کا آغاز کردیا گیا۔ اس سلسلے میں چیئرمین بلدیہ گوادر شریف میاہ داد کی سربراہی میں ایک واک کا انعقاد کیا گیا، واک کے شرکا نے کلین گوادر گرین گوادر کے بینرز اور پوسٹر اٹھا رکھے تھے، واک کے شرکا نے میرین ڈرائیو صدف ہوٹل سے شروع ہوکر مختلف شاہراہوں سے ہوتے ہوئے سید یادگار چوک تک اختتام پزیر ہوا، کلین گوادر گرین گوادر مہم واک میں شہریوں سمیت مختلف سرکاری اداروں اور اسکولوں کے طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
مقررین کا کہنا تھا کہ گوادر جیسے ساحلی شہر کے لئے ماحول کی حفاظت اور صفائی اہمیت کا حامل ہوتی ہے۔ اس مہم کے ذریعے عوام کو تعلیم دینا اور شہریوں کو آگاہی فراہم کرنا ہوتا ہے کہ وہ اپنے ماحول کو صحیح طریقے سے دیکھ بھال کریں۔اور اپنی اردگرد کے صفائی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ آپکا معاشرہ صاف و ستھرا ہو۔ انہوں نے گوادر میں ماحول کے تحفظ کے لئے ہم سب کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہوگا اور اس کےلئے ضروری ہے کہ ہم اپنے شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں اپنا فرض ادا کریں کیونکہ ترقی کے ساتھ ساتھ ایک کشادہ ماحول میں سانس لینا بھی ضروری ہے۔اس موقع پر جی ڈی اے آفیسر عبدالرحیم بلوچ،ڈاکٹر عبدالواحد بلوچ ،مولانا لیاقت بلوچ و دیگر نے خطاب کیا۔

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
چیئرمین گوادر بندرگاہ نورالحق بلوچ نے گوادر پورٹ پر قائم 1.2 ایم جی ڈی صلاحیت کے ڈیسالینیشن پلانٹ کا... گوادر پورٹ اتھارٹی کے واٹر فلٹر پلانٹ کا پانی غیر معیاری ، بدبو اور گندگی سے عوام پریشان ایران نے امریکا سے دوبارہ مذاکرات شروع کرنے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی نامعلوم افراد کا ژوب کے علاقے میں ناکہ بندی۔مزید جانئیے نیشنل پارٹی گوادر کا احتجاجی مظاہرہ ۔ پانی، بجلی، بارڈر بندش اور ٹرالنگ پر شدید تحفظات کا اظہار ایس ایس پی گوادر ضیاء مندوخیل سے گوادر پریس کلب کے وفد کی ملاقات ۔ منشیات کے خاتمے اور ٹریفک قوانین ... منیجنگ ڈائریکٹر جیڈا کی چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی سے اہم ملاقات گوادر کی ترقی کے لیے مشترکہ لائحہ ... خوبصورت سمندر کو پلاسٹک کی آلودگی سے بچانے کی ضرورت ہے۔تحریر ۔۔۔ اختر ملنگ ڈاکٹر مہناز اسلم نے چین میں منعقدہ بین الاقوامی فورم میں تربت یونیورسٹی کی نمائندگی کی پیشکان میں مساجد میں چوری کی بڑھتی وارداتیں، جمعیت علماء اسلام کا پولیس سے رابطہ بیلار ڈیم پانی سپلائی کرنے والی چینل ٹوٹ گئی. پانی کی گراں فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن، چار ٹینکر ڈرائیور گرفتار عوام کو ریلیف اولین ترجیح ہے، اے سی ... پانی کی قلت پر احتجاج شہریوں نے بلدیہ گوادر کا گیٹ بند کر دیا یونیورسٹی آف تربت کے ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کے22واں اجلاس میں معیاری تحقیقی سرگرمیوں کو فرو... لاٹھی، گولی اور قید و بند سے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔گرینڈ الائنس گوادر