جمعہ, فروری 7, 2025

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو ایک بار پھر معطل کردیا

لاہور، فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو ایک بار پھر معطل کردیا۔

فیفا نے فوری طور پر پی ایف ایف کو معطل کرنے کے احکامات جاری کردئیے، معطلی نظرشدہ پی ایف ایف آئین کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ سے کی گئی۔

معطلی پی ایف ایف کا ترمیم شدہ آئین منظور کرنے سے ختم ہو سکتی ہے، پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی اورنو منتخب کانگریس کے درمیان ڈیڈ لاک تھا۔

فیفا پی ایف ایف کو عالمی معیارکے مطابق لانے کیلئے آئین میں کچھ ترامیم کرنا چاہتا ہے، پی ایف ایف کانگریس کے نو منتخب اراکین کی اکثریت نے فیفا کی تجاویز سے اتفاق نہیں کیا۔

پوسٹس سے متعلق

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

ہمارے سوشل

0مداحپسند
0فالورزفالور
0سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

تازہ ترین

بریکنگ نیوز
فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو ایک بار پھر معطل کردیا نیوزی لینڈ نے پاکستان ،بھارت میں کافی کرکٹ کھیل رکھی ہے، بولنگ کوچ ضلعی انتظامیہ گوادر کی جانب سے امتحانی مراکز کے لیے سخت ہدایات جاری کردی۔ مزید جانئیے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری اورماڑہ بھل کے مقام پر الداود بس کو حادثہ،تین افراد زخمی اور دو کی تلاش جاری۔ریسکیو نعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد وزیراعظم شہباز شریف کل قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے آسٹریلوی کرکٹر چیمپیئنز ٹرافی، شعیب اختر نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں بارے پیشگوئی کر دی ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ صرف پاکستانی جہاز میں سن گلاسز لگا کر سفرکرتے ہیں، جگن کاظم جنوبی افریقہ کے فاسٹ بائولر جیرالڈ کوٹزی انجری کا شکار  چیمپئنز ٹرافی کے آن لائن ٹکٹس خریدنے والوں کیلئے اہم ہدایت جاری نئی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری، بابر اور رضوان کی تنزلی