- Advertisement -
پسنی ائیرپورٹ کے قریب گیس بوزر گاڑی الٹ گئی ،دو افراد زخمی. مزید جانئیے
- Advertisement -
پسنی (اسٹاف رپورٹر ) پسنی ائیرپورٹ کے قریب گیس بوزر گاڑی الٹ گئی ،دو افراد زخمی
- Advertisement -
کراچی سے گوادر جانے والی گیس بوزر پسنی ائیرپورٹ کے قریب اُلٹ گئی۔
حادثے میں ڈرائیور نزیرمحد اور کلینئر عزیز ساکنان سندھ زخمی ہوگئے۔
- Advertisement -
ایس آئی پی اوخالد بلوچ موٹروے بیٹ ٹو پسنی سیکٹر گوادر اور موٹروے پولیس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔
زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
- Advertisement -