کارواٹ زیروپوائنٹ بند … مزید جانئیے
گوادر ( اسٹاف رپورٹر )تیل بردار گاڑیوں اور ڈپو مالکان نے مطالبات منظور نہ ہونے پر مکران کوسٹل ہائی وے کارواٹ کے مقام پر بلاک کردیا، گوادر کراچی اور تربت تو کراچی زمینی رابطہ منقطع .پیک اپ یونین اور ڈپوز مالکان نے روڈ کو کارواٹ زیروپوائنٹ بند ہونے کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں گوادر سے کراچی کوئٹہ ٹریفک معطل