- Advertisement -
پسنی ،موٹرسائیکل سوار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو شہری زخمی ہوگئے،ایک کی حالت تشویشناک
- Advertisement -
پسنی ( اسٹاف رپورٹر ) پسنی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو نوجوان شہری شدید زخمی ہوگئے۔بتایا جاتا ہے کہ دودا ناصر اور ریاض نامی شخص بنگلہ بازار میں ناصر سروس پر بیٹھے تھے کہ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے اُنکو نشانہ بنایا۔فائرنگ سے دونوں لڑکے شدید زخمی ہوگئے جن میں ایک کی حالت انتہائی تشویشناک ہے دونوں کو پاک اومان اسپتال منتقل کردیا گیا
- Advertisement -