کل بروز 28اگست کو مرکزی انجمن تاجران پاکستان کی بھر پور حمایت کرتے ہیں.ترجمان مرکزی انجمن تاجران گوادر
گوادر ( پریس ریلیز )کل بروز 28اگست کو مرکزی انجمن تاجران پاکستان نے جو ہڑتال کی کال دی ہے ۔ اس کی وجہ سے گوادر میں بھی بجلی بہت بڈی بحران نے جنم لیا ہے اس بحران کے خلاف ہم 28 اگست کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کر رہے ہیں
دوسرا جو تاجر دوست اسکیم ہے اس کو بھی مسترد کرتے ہیں حکومت سے التجا ہے کہ Exsice FBR اور labour Department کے ٹیکسز سے گوادر کو ریلیف دیا جائے گوادر میں اسلام آباد کے ٹیکسز لگے ہوے ہیں۔ لیکن لوگ ہیاں پر زندگی کے بنیادی ضرورتوں سے محروم ہیں جیسے کہ پانی بجلی صحت ٹرانسپورٹ گیس وغیرہ کوہی میسر نہیں بجلی صرف 24 گنھٹو میں 4 گنھٹے پانی 15 دن کے بعد صرف 2گھنٹے صحت اسپتال میں ڈاکٹرز میسر نہیں ۔ضلعی انتظامیہ اور کیسکو ان مسئلوں کو حل کریں اگر نہیں ہوا تو یہ ایک علامتی۔ ہڑتال ہے اس کے بھد ہم سخت سے سخت لاءعمل اپناہیں گے