ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا سینیٹر اسحاق وارڈ کے گرلز اسکول کا دورہ
گوادر (اسٹاف رپٔورٹر )ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا سینیٹر اسحاق وارڈ کے گرلز اسکول کا دورہ، اساتذہ اور طلباء سے ملاقات . ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے آج سینیٹر اسحاق وارڈ گوادر کے گورنمنٹ گرلز اسکول کا دورہ کیا.دوران وزٹ مولانا بلوچ نے اساتذہ کے علاوہ طالبات کے ساتھ بھی ملاقات کی اور ان سے مختلف امور پر حال احوال کیا