- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

ایس ایس پی گوادر نجیب اللہ پندرانی کا تبادلہ، ایس ایس پی کیچ ضیاء الحق گوادر تعینات

61

ایس ایس پی گوادر نجیب اللہ پندرانی کا تبادلہ، ایس ایس پی کیچ ضیاء الحق ان کی جگہ نئے ایس ایس پی گوادر تعینات، نوٹیفکیشن جاری .سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) گوادر، نجيب اللہ پندرانی کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل پولیس، انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی، کوئٹہ پولیس ہیڈکوارٹرز میں تعینات کر دیا گیا ہے۔نجیب اللہ پندرانی کے تبادلے کے بعد، ایس ایس پی کیچ، ضیاء الحق کو فوری طور پر سپرنٹنڈنٹ پولیس گوادر کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
پسنی زیروپوائنٹ پر احتجاج موخر کردی گئی۔بی این پی ایس ایس پی گوادر نجیب اللہ پندرانی کا تبادلہ، ایس ایس پی کیچ ضیاء الحق گوادر تعینات ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس مکران رینج میں اہم تبادلے غربت، پسماندگی؛ بلوچستان میں لاکھوں بچے چائلد لیبر پر مجبور ہیں۔ ظریف بلوچ بزی ٹاپ کے قریب ٹریلر گرنے سے گاڑیوں لمبی قطاریں لگ گئی،مسافر پھنس گئیں.تفصیلات اس لنک پر گوادر یونیورسٹی اور پولیس ڈیپارٹمنٹ گوادر کے درمیان کمیونٹی سیفٹی اور تعاون کو بڑھانے کے لیے مفاہمت... نیاز احمد ولد شیر محمد سکنہ گنجی بازار نگور کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے معاوضہ اداکرنے کی سزا سن... ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا دبنگ اعلان.ایس ایس پی پریشان.تفصیلات کے لیئے کلک کریں کہدہ احمد محلہ کے خواتین نے بجلی ٹرانسفارمر کی خرابی اور عدم بحالی کے خلاف احتجاج.مزید جانئیے ڈی جی جی ڈی اے شفقت انور شاہوانی نےجی ڈی پبلک ہائر سیکنڈری اسکول کا دورہ کیا ورلڈ اسپیس 2024 کے حوالے سے گْوادر گرائمر اسکول گوادر میں سائنس پراجیکٹ اور پینٹنگ کے مقابلے ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا نلینٹ کے علاقوں کا دورہ سول سوسائٹی گوادر کی جانب سے جی ڈی اے انڈیس ہسپتال کے عملہ کو شیلڈ اور سرٹیفیکٹ تقسیم کیئے گئے ضلعی انتظامیہ اور مظاہرین کے درمیان مزاکرات کامیاب، ایم ایٹ شاہراہ ڈی بلوچ پوائنٹ پر کھول دیا گیا عوامی نمائندوں کے مشاورت کے بغیر کُنٹانی کی بندش کی شدید مذمت کرتے ہیں۔مولانا ہدایت الرحمن