گوادر: اورماڑہ بھل کے مقام پر الداود بس کو حادثہ۔
گوادر: حادثہ اسٹیرنگ لاک ہونے کی وجہ سے پیش آیا ۔۔۔ ریسکیو 1122
گوادر: اورماڑہ کی ٹیم کو کال موصول ہونے کے بعد ریسکیو میڈیکل ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی
گوادر: حادثے میں 3 شخص زخمی ہوئے ۔ ریسکیو
گوادر: تینوں زخمیوں کو اورماڑہ درمان جاہ منتقل کردیا گیا ۔ ریسکیو۔
گوادر : 2 مسافر سوار ابھی تک لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔۔ ریسکیو 1122