ڈپٹی کمشنر اورنگزیب بادینی نے کنٹانی ھور کے سمندر میں ڈوبنے والے افراد کے تلاش میں ریسکیو آپریشن مزید بڑھنے کے ھدایت جاری کرتے ھوئے پی ڈی ایم اے مکران کے ڈپٹی ڈائریکٹر ریحان دشتی سے کہا ھے گزشتہ دنوں کنٹانی ھور کے سمندر میں ڈوبنے والوں کے ریسکیو آپریشن کو مذید تیزی لایا جائے اور اس سلسلے میں فوری اقدامات کرکے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے لائیں اور ضلعی انتظامیہ کو صورت حال سے آگاہ کریں۔