شریف میاں داد نے دوبارہ میونسپل کمیٹی گوادر کے چیرمین کا چارج سنھبال لیا

09/23/2024 · gwadarcitynewstv

گوادر ( اسٹاف رپورٹر) شریف میاں داد نے دوبارہ میونسپل کمیٹی گوادر کے چیرمین کا چارج سنھبال لیا، یاد رہے کچھ عرصے پہلے شریف میاں داد نے گوادر میونسپل کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔

اشتہاراتیہاں اپنا اشتہار دیں
اشتہارات

یہاں اپنا اشتہار دیں

اشتہارات اور رابطے کے لیے اپنا نمبر درج کریں