- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

پسنی سول کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہاِیئر سکینڈری اسکول میں تعلیم اور جدید دور کے تقاضے کے عنوان پر ایک روزہ کیئریر کونسلنگ پروگرام کا انعقاد

- Advertisement -

37

گوادر(گوادر سٹی نیوز ) پسنی سول کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہاِیئر سکینڈری اسکول میں تعلیم اور جدید دور کے تقاضے کے عنوان پر ایک روزہ کیئریر کونسلنگ پروگرامنعقد، پروگرام سےاسسٹنٹ کمشنر پسنی مہیم خان گچکی، معرف ماہر تعلیم پرنسیپل ڈگری کالج پسنی شہزاد ہاشم، پاک عمانی گرانٹ ہسپتال ایڈمن علی حسن بلوچ، ممتاز سماجی کارکن و نوجوان دانشور بادل بلوچ، محکمہ جیوانات کے معروف ڈاکٹر الہی بخش بلوچ، پروفیسر گرائمر اسکول کے سرپرست اعلیٰ وارث علی راہگوز، پسنی سول سوسائٹی کے صدر اور معروف سماجی شخصیت پرویز سفر اور دیگر نے مقرین نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ جدید دور میں تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن ہے .

- Advertisement -

نوجوان نسل تعلیم کے حصول کیلئے اپنی تمام تر کوششیں جاری رکھیں_ ملک و قوم کی ترقی کا انحصار نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے. انہوں نے کہا ہے کہ جدید ترین دور کا تقاضہ ہے کہ ہماری نوجوان نسل تعلیم کے حصول کیلئے اپنے آپ کو تیار رکھیں_ اور دیگر ترقی یافتہ اقوام کی طرح تعلیم کو اپنا منزل بناکر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کریں. تعلیمی کیرئیر کونسلنگ سیمینار میں شرکاء کو سول سوسائٹی کی جانب سے سرٹیفکیٹ بھی دیا گیا . تعلیمی سیمینار میں پرنسپل ہائیر سکینڈری اسکول پسنی حاجی مولا بخش ، پسنی فش ہاربر اتھارٹی کےسابق ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس اور رینیو آفیسر الطاف علی گوہر، فش ہاربر اتھارٹی کے پی، اے ٹو ڈائریکٹر دانش الطاف اور پسنی سول سوسائٹی کے بانی رہنما اور ممتاز معلم قدیر قمبر ،نصیب بلوچ سینئر نائب، نائب صدر دانیال الطاف، پریس سکریٹری چاکر نسیم، ترجمان انس فردان الطاف، ایگزیکٹیو ممبر راشد علی، نصر اللہ ، سمع اللہ، جمیل احمد ، اور دیگر شامل تھے .

- Advertisement -

اور جب کہ پسنی سول سوسائٹی کے جنرل سکریٹری کریم علی نے نظامت کے فرائض سرانجام دیئے_ پروگرام میں طالب علموں کی بڑی تعداد نے شرکت کی . آخر میں پسنی سول سوسائٹی کے صدر پرویز سفر نے پروگرام میں شامل ہونے والے شرکاء کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پسنی سول سوسائٹی معزز سرکاری افسران، تعلیمی امور کے ماہرین، سیاسی و سماجی میدان میں خدمات سرانجام دینے والے معززین شہر کی تعلیم دوستی پر انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے . علاوہ ازیں پسنی سول سوسائٹی اپنے ان تمام مخیر حضرات کا بھی شکریہ ادا کرتی ہے جنہوں نے ہمیشہ سول سوسائٹی کے ساتھ بھرپور مالی تعاون کرکے اپنی قومی ذمہ داری کی ادائیگی میں ہمیشہ نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے .خصوصا سید معیار جان نور صاحب، روف شہزادصاحب، عبید صاحب اور دیگر نے ہمیشہ فراخ دلی کا مظاہرہ کیا ہے .

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
اسسٹنٹ کمشنر آفس میں اہم افسران غائب ، انتظامی امور بحران کا شکار پسنی ہفتلار میں ٹرالر مافیا نے ڈھپرے جما لئے ,ایم پی اے گوادر و پارلیمانی سیکٹری فشریز کی خاموشی کوئٹہ سے پشاور جانیوالی جعفر ایکسپریس پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی میر آباد میں خوفناک حادثہ، پٹرول بردار گاڑیاں جل کر تباہ. مزید جانئیے چیرمین بلوچستان تعلیمی بورڈ میر اعجاز عظیم بلوچ، اسسٹنٹ کنٹرولر مکران صغیر احمد بلوچ کی بہترین حکمت ... اسکول داخلہ مہیم کا آغاز ، یکم مارچ سے 30 اپریل تک ضلع بھر میں اسکولوں سے باہر 5000 بچوں کو داخلہ ک... بلوچستان اور لاہور میں چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا پشاور میں اجلاس جاری بلوچستان کو قبرستان میں تبدل کیا جارہا ہے . آدم قادربخش کتاب فروشی کے الزام میں گرفتار چار طالب علم کیس سے باعزت بری ہوگئے. تفصیلات کے لیے وزٹ کریں آزمانک ... اسٹیج ..... ارشادعالم دی اوسیس اسکول گوادر کے طلبہ و طالبات کا جی ڈی اے کے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ، کرکٹ اور فٹبال اسٹیڈیم کا... گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج گوادر میں اسپورٹس ویک کا شاندار اختتام، 28 فروری کو تقریبِ تقسیمِ کا انعقاد ... کوسٹل ہائی وے پر دو بسوں میں تصادم.تفصیلات کے لیئے اس لنک پر کلک کریں. گوادر ، حکمرانوں کی ظالمانہ پالیسیوں اور شاہ خرچیوں نے ملک اور صوبے کو دیوالیہ بنا دیا۔گرینڈ الائنس ... جامعہ تربت میں شعبہ سوشیالوجی کے زیراہتمام رنگارنگ استقبالیہ تقریب کاانعقاد،علم،فن،طنزومزاح اورروایت...