- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

اگر گوادر میں بجلی کا مسئلہ حل نہیں ہوا تو میں خود گریڈ اسٹیشن میں بیٹھ کر دیکھوں گا۔ ایم پی اے گوادر

- Advertisement -

56

گوادر (گوادر سٹی نیوز) اگر گوادر میں بجلی کا مسئلہ حل نہیں ہوا تو میں خود گریڈ اسٹیشن میں بیٹھ کر دیکھوں گا کہ گوادر کے لوگوں نام پر حاصل کی 100 میگاواٹ کی بجلی کہاں کہاں تقسیم ہورہی ہے، ایم پی اے گوادر کا واضح اعلان

- Advertisement -

ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے گوادر میں بجلی کے مسلسل لوڈشیڈنگ اور مختلف مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر گوادر کے بجلی کا مسئلہ فوری طور پر حل نہیں ہوا تھا تو میں خود گریڈ اسٹیشن جاکر بیٹھوں گا اور دیکھوں گا گوادر عوام کے نام پر حاصل کی گئی 100 میگاواٹ کی بجلی کہاں کہاں تقسیم کی جارہی ہے اور عوام کو اس سے آگاہ کروں گا

- Advertisement -

اس کے بعد عوام جو فیصلہ کرے گی میں بطورِ عوامی نمائندہ ان کے ساتھ رہوں گا اور بجلی کے مسئلے کے حل تک پیچھے نہیں ہٹیں گے

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
پانی کی گراں فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن، چار ٹینکر ڈرائیور گرفتار عوام کو ریلیف اولین ترجیح ہے، اے سی ... پانی کی قلت پر احتجاج شہریوں نے بلدیہ گوادر کا گیٹ بند کر دیا یونیورسٹی آف تربت کے ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کے22واں اجلاس میں معیاری تحقیقی سرگرمیوں کو فرو... لاٹھی، گولی اور قید و بند سے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔گرینڈ الائنس گوادر مکران کوسٹل ہائی وے سنگل کے مقام پر 4 گاڑیوں کا تصادم چیئرمین گوادر بندرگاہ نورالحق بلوچ سے گوادر چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات، فش پروسیسنگ انڈسٹری کے ... بلوچستان گرینڈ الائنس کی اپیل پر تنخواہوں اور مراعات میں وفاقی طرز پر اضافے سے متعلق دفاتر کی تالا ب... نیوٹاؤن کے علاقے کلانچی پاڑہ میں پانی چوری کے خلاف بڑی کارروائی گوادر، گرینڈ الائنس بلوچستان کی کال پر ڈی ایچ کیو اسپتال کی او پی ڈی بند رہی۔ حاجی قادر جان بلوچ گوادر فشریز ایسوسی ایشن کا گرینڈ الائنس دھرنے میں شرکت کا اعلان عید الاضحی کے تیسرے دن دشت میں فلاحی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ڈپٹی کمشنر کا عید کے روز ہسپتال اور جوڈیشل لاک اپ کا دورہ،اور قیدیوں میں عیدی تقسیم بجلی اور پانی کی بندش پر شہریوں کا احتجاج، وائی چوک پر ٹریفک معطل واجھیں چندن ساچ! ...... اسلم تگرانی چارٹر آف ڈیمانڈ کے لیے بلوچستان گرینڈ الائنس کی کال پر بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری