- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

یونائٹڈ نیشن ڈیلوپمنٹ پروگرام (UNDP)کے وفد کا فشریز آفس گوادر کا دورہ.

- Advertisement -

102

گوادر (گوادر سٹی نیوز ڈیسک )یونائٹڈ نیشن ڈیلوپمنٹ پروگرام (UNDP)کے وفد کا فشریز آفس گوادر کا دورہ_ڈپٹی ڈائریکٹر مشتاق احمد نے وفد کو فشریز آفس گوادر میں استقبال کیا
ڈپٹی ڈائریکٹر فشریز مشتاق احمد* نے شعبہ ماہیگری میں درپیش مسائل اور شعبے کی بہتری کے لئے وفد کو تفصیلی بریفنگ دی وفد نے محکمہ فشریز کے کم وسائل میں بہترین کارکردگی کو سراہا اور آئندہ ماہیگری شعبے کی بہتری کے لئے محکمہ فشریز کے ساتھ مل کر مختلف تکنیکی اور ترقیاتی پروگرامز کے انعقاد کا ارادہ ظاہر کیا_

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
پانی کی گراں فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن، چار ٹینکر ڈرائیور گرفتار عوام کو ریلیف اولین ترجیح ہے، اے سی ... پانی کی قلت پر احتجاج شہریوں نے بلدیہ گوادر کا گیٹ بند کر دیا یونیورسٹی آف تربت کے ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کے22واں اجلاس میں معیاری تحقیقی سرگرمیوں کو فرو... لاٹھی، گولی اور قید و بند سے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔گرینڈ الائنس گوادر مکران کوسٹل ہائی وے سنگل کے مقام پر 4 گاڑیوں کا تصادم چیئرمین گوادر بندرگاہ نورالحق بلوچ سے گوادر چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات، فش پروسیسنگ انڈسٹری کے ... بلوچستان گرینڈ الائنس کی اپیل پر تنخواہوں اور مراعات میں وفاقی طرز پر اضافے سے متعلق دفاتر کی تالا ب... نیوٹاؤن کے علاقے کلانچی پاڑہ میں پانی چوری کے خلاف بڑی کارروائی گوادر، گرینڈ الائنس بلوچستان کی کال پر ڈی ایچ کیو اسپتال کی او پی ڈی بند رہی۔ حاجی قادر جان بلوچ گوادر فشریز ایسوسی ایشن کا گرینڈ الائنس دھرنے میں شرکت کا اعلان عید الاضحی کے تیسرے دن دشت میں فلاحی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ڈپٹی کمشنر کا عید کے روز ہسپتال اور جوڈیشل لاک اپ کا دورہ،اور قیدیوں میں عیدی تقسیم بجلی اور پانی کی بندش پر شہریوں کا احتجاج، وائی چوک پر ٹریفک معطل واجھیں چندن ساچ! ...... اسلم تگرانی چارٹر آف ڈیمانڈ کے لیے بلوچستان گرینڈ الائنس کی کال پر بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری