- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

حق دو تحریک گوادر کی کال پر مکران کوسٹل ہائی وے سربندن کے مقام پر بلاک

- Advertisement -

837

گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک) حق دو تحریک گوادر کی کال پر مکران کوسٹل ہائی وے سربندن کے مقام پر بلاک، حق دو تحریک گوادر نے چارٹر آف ڈیمانڈ جاری کر دئیے ۔ جس میں لاپتہ افراد کی بازیابی ، بجلی کی لوڈ شیڈنگ ، کنٹانی میں ٹوکن سسٹم کا خاتمہ، ٹرالرز مافیا کے خلاف آپریشن اور غیر ضروری چیک پوسٹوں کا خاتمے شامل ہے۔ یاد رہے حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن گوادر سے ایم پی اے بننے کے بعد پہلی بار اپنی احتجاج کے دائرہ کار کو ایک بار پھر روڑوں پر منتقل کررہا ہے۔ یاد رہے مولانا ہدایت الرحمن کی عوامی پذیرائی میں اضافہ اور مقبولیت کی وجہ 2021 میں عوامی مسائل پر سربندن کراس کو بلاک کرنا تھا

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
سب میرین کیبل میں خرابی، ملک میں انٹرنیٹ کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ گوادر سول سوسائٹی اور جی ایس اے منیجمنٹ کی جانب سے بچوں کی اچھی دماغی صحت کے حوالے سے ڈسٹرکٹ کونسل ھ... پاکستان کوسٹ گارڈزکی کارروائی، غیر قانونی تارکین وطن گرفتار نیشنل پارٹی جمہوری جدوجہد اور عدم تشدد کے سیاسی فلسفہ پر یقین رکھتی ہے. نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ... پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنماء اور نامور شخصیت میر فدا حکیم رند کا کمانڈنٹ ایف سی دشت کرنل عام... بجلی بحران کے حل کے لیے کھلی کچہری، کیسکو کے اعلیٰ افسران کی شرکت، شہریوں کے مسائل کے حل کی یقین دہا... ڈی آئی جی کوسٹل ہائی وے پولیس این-10 بلوچستان برکت حسین کھوسہ کا پیر بمبل کا دورہ کیا.مزید جانئیے مطالبات کی عدم منظوری تک دھرنے سے نہیں اٹھیں گے۔ آل پارٹیز کنوینر سٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراھتمام اور گٹھی ڈھور کرکٹ اکیڈمی و آل کرکٹ کلبز گوادر کے تعاون سے سنیٹر... ایم پی اے گوادر، عبدالقیوم حیدر کی انتقال پر اظہار تعزیت کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے ماہی گیری کی عالمی دن کی مناسبت سے پاکستان فشر فوک گوادر کی جانب سے گوادر میں عالمی ماہی گیری دن من... گوادر میں پہلی بار پرائمری سطح پر کوئز مقابلہ۔جاوید احمد کی رپورٹ گوادر سول سوسائٹی اور یونیورسٹی آف گوادر کے اشتراک سے ضلعی کونسل ھال گوادر میں موسمیاتی تبدیلی کے حو... ساحل سمندر میں دوران شکار 5 گجہ ٹرالرز پکڑنے پر پاکستان کوسٹ گارڈز اور محکمہ فشریز کی ٹیموں کو مبارک... ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان نے چیئرمین شریف میانداد کو ضلع گوادر کے لئے اپنا کوآرڈینیٹر مقر...