- Advertisement -
بجلی کے اضافی بل، مہنگائی کیخلاف ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال گوادر کی دوکانیں روٹین کے مطابق کھول گئی
- Advertisement -
گوادر( گوادر سٹی نیوز ڈیسک ) بدترین مہنگائی، بجلی کے بھاری بھر کم بل اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف
جماعت اسلامی کی کی پر 2 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال اور احتجاج کی کال دی گئی ہے ،گوادر میں
انجمن تاجران کی جانب سے کسی قسم کی ہڑتال کی کال نہیں دی گئی جس کے باعث گوادر کی تمام دوکانیں اپنی روٹین
کے مطابق کھول گئی ہیں،جبکہ گوادر کے تمام بنک بند ہیں،اورماڑہ میں بھی دوکانیں بند ہیں۔
- Advertisement -
- Advertisement -