- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

میونسپل کمیٹی گوادر کے سابق چیرمین شریف میاہ داد کی صاحبزادی ثناء شریف نے بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے امتحان پاس کرکے محمکہ صحت میں ڈینٹل سرجن تعینات ۔

- Advertisement -

323

گوادر (اسٹاف رپورٹر) میونسپل کمیٹی گوادر کے سابق چیرمین شریف میاہ داد کی صاحبزادی ثناء شریف نے بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے امتحان پاس کرکے محمکہ صحت میں ڈینٹل سرجن تعینات ۔ دریں اتنا ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ، حق دو تحریک بلوچستان کے مرکزی چئیرمین واجہ حسین واڈیلہ اور حق دو تحریک بلوچستان کے ذمہ داران و جہدکاروں نے میونسپل کمیٹی گوادر کے سابقہ چئیرمین شریف میاہ داد کی ہونہار بیٹی کو پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرکے 17 گریڈ کے ڈینٹل سرجن تعینات ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہم امید کرتے ہیں کہ گوادر کی ہونہار بیٹیاں اسی طرح اپنے علاقے اور قوم کا نام روشن کرتی رہیں گے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
گوادر فشریز ایسوسی ایشن کا گرینڈ الائنس دھرنے میں شرکت کا اعلان عید الاضحی کے تیسرے دن دشت میں فلاحی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ڈپٹی کمشنر کا عید کے روز ہسپتال اور جوڈیشل لاک اپ کا دورہ،اور قیدیوں میں عیدی تقسیم بجلی اور پانی کی بندش پر شہریوں کا احتجاج، وائی چوک پر ٹریفک معطل واجھیں چندن ساچ! ...... اسلم تگرانی چارٹر آف ڈیمانڈ کے لیے بلوچستان گرینڈ الائنس کی کال پر بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری ساحل مکران میں غیر قانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے خصوصی پیٹرولنگ کا آغاز مرکزی ماہیگیر سکریٹری کی سربراہی میں ماہیگیروں کا ڈی جی فشریز سے ملاقات ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا ... گوادر یونیورسٹی نے RIPE کے ذریعے معیار اور کارکردگی کو نئی بلندیوں تک پہنچایا ہے۔ کاگدے پہ اسلم تگرانی ءَ ۔۔۔ چندن ساچ میر ارشد کلمتی کا انسان دوستی کا عملی مظاہرہ، انڈس ہسپتال گوادر کو وہیل چیئرز عطیہ، سی ای او سے ملاق... مکران کوسٹل ہائی وے بند، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا سول اسپتال گوادر کی نئی عمارت گیراج بن گئی شہریوں کی اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل گوادر ، 42-ایس بی کے امیدواروں کی جوائننگ روکنا بدنیتی پر مبنی اقدام ہے، آدم قادربخش