- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

عوامی نمائندوں کے مشاورت کے بغیر کُنٹانی کی بندش کی شدید مذمت کرتے ہیں۔مولانا ہدایت الرحمن

- Advertisement -

20

*حق دو تحریک بلوچستان نیوز*

عوامی نمائندوں کے مشاورت کے بغیر کُنٹانی کی بندش کی شدید مذمت کرتے ہیں، کوسٹ اور انتظامیہ اپنی لڑائی میں عوام کو ذلیل کرنا چھوڑ دیں ، مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

- Advertisement -

- Advertisement -

ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کنٹانی ھور کی دس دنوں کی بندش کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عوامی نمائندوں کو اعتماد میں لئے بغیر کُنٹانی کی بندش افسوس ناک ہے. کوسٹ گارڈ اور ضلعی انتظامیہ اپنی لڑائی میں عوام کو ذلیل کرنا چھوڑ دیں

مولانا بلوچ نے کہا کہ جب بھی جہاں بھی غریب عوام روزی روٹی کمارہا ہو وہاں اداروں کو تکلیف ہے اس لئے مختلف مافیاز کے ذریعے اسے عوام سے دور رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے

ایم پی اے گوادر نے واضح طور پر کہا عوام نے ہمیں منتخب کیا ہے تو ہم فیصلے بھی عوام کا ہی تسلیم کریں گے کسی ادارے کی ہٹ دھرمی میں نہیں آئیں گے. اگر عوام اس کے لئے سڑکوں پر نکلے گی تو ہم بھی سڑکوں پر موجود ہوں گے

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
لاٹھی، گولی اور قید و بند سے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔گرینڈ الائنس گوادر مکران کوسٹل ہائی وے سنگل کے مقام پر 4 گاڑیوں کا تصادم چیئرمین گوادر بندرگاہ نورالحق بلوچ سے گوادر چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات، فش پروسیسنگ انڈسٹری کے ... بلوچستان گرینڈ الائنس کی اپیل پر تنخواہوں اور مراعات میں وفاقی طرز پر اضافے سے متعلق دفاتر کی تالا ب... نیوٹاؤن کے علاقے کلانچی پاڑہ میں پانی چوری کے خلاف بڑی کارروائی گوادر، گرینڈ الائنس بلوچستان کی کال پر ڈی ایچ کیو اسپتال کی او پی ڈی بند رہی۔ حاجی قادر جان بلوچ گوادر فشریز ایسوسی ایشن کا گرینڈ الائنس دھرنے میں شرکت کا اعلان عید الاضحی کے تیسرے دن دشت میں فلاحی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ڈپٹی کمشنر کا عید کے روز ہسپتال اور جوڈیشل لاک اپ کا دورہ،اور قیدیوں میں عیدی تقسیم بجلی اور پانی کی بندش پر شہریوں کا احتجاج، وائی چوک پر ٹریفک معطل واجھیں چندن ساچ! ...... اسلم تگرانی چارٹر آف ڈیمانڈ کے لیے بلوچستان گرینڈ الائنس کی کال پر بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری ساحل مکران میں غیر قانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے خصوصی پیٹرولنگ کا آغاز مرکزی ماہیگیر سکریٹری کی سربراہی میں ماہیگیروں کا ڈی جی فشریز سے ملاقات ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا ...